فَاٰمِنُوۡا | بِاللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖ | وَالنُّوۡرِ | الَّذِیۡۤ | اَنۡزَلۡنَا | وَاللّٰہُ | بِمَا | تَعۡمَلُوۡنَ | خَبِیۡرٌ |
پس ایمان لاؤ | اللہ پر | اور اس کے رسول پر | اور اس نور پر | وہ جو | نازل کیا ہم نے | اور اللہ | اس کی جو | تم عمل کرتے ہو | خوب خبر رکھنے والا ہے |
فَاٰمِنُوۡا | بِاللّٰہِ | وَرَسُوۡلِہٖ | وَالنُّوۡرِ | الَّذِیۡۤ | اَنۡزَلۡنَا | وَاللّٰہُ | بِمَا | تَعۡمَلُوۡنَ | خَبِیۡرٌ |
چنانچہ ایمان لے آؤ | اﷲتعالیٰ پر | اوراس کے رسول پر | اورنورپر | وہ جو | ہم نے اتاراہے | اوراﷲتعالیٰ | اس سے جو | تم عمل کرتے ہو | خوب باخبرہے |