Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡوَاَہۡلِیۡکُمۡنَارًاوَّقُوۡدُہَاالنَّاسُوَالۡحِجَارَۃُعَلَیۡہَامَلٰٓئِکَۃٌغِلَاظٌشِدَادٌلَّایَعۡصُوۡنَاللّٰہَمَاۤاَمَرَہُمۡوَیَفۡعَلُوۡنَمَایُؤۡمَرُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوبچاؤاپنے آپ کو اور اپنے گھروالوں کوایسی آگ سےایندھن ہو گا اس کالوگ اور پتھراس پرفرشتے ہیںسختزبردستنہیں وہ نافرمانی کرتےاللہ کیاس میں جس کااس نے حکم دیا انہیںاور وہ کرتے ہیںجس کا وہ حکم دئیے جاتے ہیں
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاقُوۡۤااَنۡفُسَکُمۡوَاَہۡلِیۡکُمۡنَارًاوَّقُوۡدُہَاالنَّاسُوَالۡحِجَارَۃُعَلَیۡہَامَلٰٓئِکَۃٌغِلَاظٌشِدَادٌلَّایَعۡصُوۡنَاللّٰہَمَاۤاَمَرَہُمۡوَیَفۡعَلُوۡنَمَایُؤۡمَرُوۡنَ
اےوہ لوگو جوایمان لائے ہو بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کوآگ سے جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جس پر فرشتے ہیں تند مزاجسخت گیرنہیں وہ نافرمانی کرتےاللہ تعالیٰ کی جوحکم دے انہیں اور وہ وہی کرتے ہیں جس کا حکم دیا جاتا ہے