وَلَقَدۡ | کَذَّبَ | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِہِمۡ | فَکَیۡفَ | کَانَ | نَکِیۡرِ |
اور البتہ تحقیق | جھٹلایا | ان لوگوں نے جو | ا ن سے پہلے تھے | تو کیسا | تھا | عذاب میرا |
وَلَقَدۡ | کَذَّبَ | الَّذِیۡنَ | مِنۡ قَبۡلِہِمۡ | فَکَیۡفَ | کَانَ | نَکِیۡرِ |
اور بلاشبہ یقینا | جھٹلایا | ان لوگوں نے جو | ان سے پہلے تھے | پھر کیسا | تھا | میرا عذاب |