اِنَّا | بَلَوۡنٰہُمۡ | کَمَا | بَلَوۡنَاۤ | اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ | اِذۡ | اَقۡسَمُوۡا | لَیَصۡرِمُنَّہَا | مُصۡبِحِیۡنَ |
بےشک ہم | آزمایا ہم نے انہیں | جیسا کہ | آزمایا ہم نے | باغ والوں کو | جب | انہوں نے قسم کھائی | البتہ وہ ضرور کاٹ لیں گے اسے | صبح سویرے ہی |
اِنَّا | بَلَوۡنٰہُمۡ | کَمَا | بَلَوۡنَاۤ | اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ | اِذۡ | اَقۡسَمُوۡا | لَیَصۡرِمُنَّہَا | مُصۡبِحِیۡنَ |
یقیناًہم نے | آزمائش میں ڈالا انہیں | جیسے | آزمائش کی تھی ہم نے | باغ والوں کی | جب | انہوں نے قسم کھا ئی | اس کا پھل ضرور توڑ لیں گے | صبح سویرے ہی |