فَطَافَ | عَلَیۡہَا | طَآئِفٌ | مِّنۡ رَّبِّکَ | وَہُمۡ | نَآئِمُوۡنَ |
تو پھر گیا | اس پر | ایک پھرنے والا | آپ کے رب کی طرف سے | اور وہ | سو رہے تھے |
فَطَافَ | عَلَیۡہَا | طَآئِفٌ | مِّنۡ رَّبِّکَ | وَہُمۡ | نَآئِمُوۡنَ |
چنانچہ پھر گیا | اس (باغ )پر | پھرنے والا (عذاب) | تیرے رب کی طرف سے | حالا نکہ وہ | سورہے تھے |