فَذَرۡنِیۡ | وَمَنۡ | یُّکَذِّبُ | بِہٰذَا | الۡحَدِیۡثِ | سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ | مِّنۡ حَیۡثُ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
پس چھوڑ دو مجھے | اور اسے جو | جھٹلاتا ہے | اس | بات کو | عنقریب ہم آہستہ آہستہ لے جائیں گے انہیں | جہاں سے | نہ وہ جانتے ہوں گے |
فَذَرۡنِیۡ | وَمَنۡ | یُّکَذِّبُ | بِہٰذَا | الۡحَدِیۡثِ | سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ | مِّنۡ حَیۡثُ | لَایَعۡلَمُوۡنَ |
چنا نچہ چھوڑد و مجھے | اور اس کو جو | جھٹلاتا ہے | اس | کلام کو | ہم انہیں آہستہ آہستہ لے جائیں گے | جہاں سے | نہیں وہ جانیں گے |