Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاَلۡقُوۡافَلَمَّاۤاَلۡقَوۡاسَحَرُوۡۤااَعۡیُنَالنَّاسِوَاسۡتَرۡہَبُوۡہُمۡوَجَآءُوۡبِسِحۡرٍعَظِیۡمٍ
اس نے کہا تم ڈالو تو جب انہوں نے ڈالا انہوں نے مسحور کردیا نگاہوں کو لوگوں کی اور انہوں نےخوفزدہ کردیا انہیں اور وہ لائے جادو بہت بڑا
By Nighat Hashmi
قَالَاَلۡقُوۡافَلَمَّاۤاَلۡقَوۡاسَحَرُوۡۤااَعۡیُنَالنَّاسِوَاسۡتَرۡہَبُوۡہُمۡوَجَآءُوۡبِسِحۡرٍعَظِیۡمٍ
موسیٰ نے کہا تم ہی پھینکو پھر جب انہوں نے پھینکا جادو کر دیا آنکھوں پر لوگوں کی اور دہشت زدہ کردیا اُنہیں اور وہ لے آ ئے جادو بہت بڑا