Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاتَّخَذُواالۡعِجۡلَسَیَنَالُہُمۡغَضَبٌمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَذِلَّۃٌفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَکَذٰلِکَنَجۡزِیالۡمُفۡتَرِیۡنَ
بیشک وہ لوگ جنہوں نےبنا لیا بچھڑے کو (معبود) عنقریب پہنچے گا انہیں غضب ان کے رب کی طرف سے اور رسوائیزندگی میں دنیا کی اور اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں جھوٹ باندھنے والوں کو
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَاتَّخَذُواالۡعِجۡلَسَیَنَالُہُمۡغَضَبٌمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَذِلَّۃٌفِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَکَذٰلِکَنَجۡزِیالۡمُفۡتَرِیۡنَ
یقیناًجن لوگوں نے پکڑ لیا بچھڑے کو عنقریب پہنچے گا اُن کو غضب ان کے رب کا اور ذلت دُنیا کی زندگی میں اور ایسے ہی ہم بدلہ دیتے ہیں جھوٹ با ند ھنے والوں کو