وَکَمۡ | مِّنۡ قَرۡیَۃٍ | اَہۡلَکۡنٰہَا | فَجَآءَہَا | بَاۡسُنَا | بَیَاتًا | اَوۡ | ہُمۡ | قَآئِلُوۡنَ |
اور کتنی ہی | بستیاں | ہلاک کردیا ہم نے انہیں | پس آیا ان کے پاس | عذاب ہمارا | رات کے وقت | یا | وہ | قیلولہ کررہے تھے |
وَکَمۡ | مِّنۡ قَرۡیَۃٍ | اَہۡلَکۡنٰہَا | فَجَآءَہَا | بَاۡسُنَا | بَیَاتًا | اَوۡ | ہُمۡ | قَآئِلُوۡنَ |
اور کتنی ہی | بستیوں میں سےہیں | جنہیں ہلاک کر دیا ہم نے | تو ان پر آیا | عذاب ہمارا | رات کو | یا | وہ سب | دوپہر کو آرام کرنے والے تھے |