Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَنُوۡحٌرَّبِّاِنَّہُمۡعَصَوۡنِیۡوَاتَّبَعُوۡامَنۡلَّمۡیَزِدۡہُمَالُہٗوَوَلَدُہٗۤاِلَّاخَسَارًا
كہا نوح ‌نے ‌اے ‌میرے ‌رب بے ‌شك ‌وہ ‌انہوں ‌نے ‌نافرمانی ‌كی ‌میری ‌اور ‌انہوں ‌نے ‌پیروی ‌كی ‌اس ‌كی ‌جو ‌نہیں ‌زیادہ ‌كیا ‌جسے اس ‌كے ‌مال ‌نے اور ‌اس ‌كی ‌اولاد ‌نے ‌مگر خسارے ‌میں
By Nighat Hashmi
قَالَنُوۡحٌرَّبِّاِنَّہُمۡعَصَوۡنِیۡوَاتَّبَعُوۡامَنۡلَّمۡیَزِدۡہُمَالُہٗوَوَلَدُہٗۤاِلَّاخَسَارًا
کہانوح ؑ نےاے میرے ربیقیناًانہوں نےنافرمانی کی میریاور انہوں نے پیروی کیاس کی کہنہیں اضافہ کیا اس کواس کے مال نےاوراس کی اولاد نےسوائےخسارے کے