Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاجَعَلۡنَاۤاَصۡحٰبَالنَّارِاِلَّامَلٰٓئِکَۃًوَّمَاجَعَلۡنَاعِدَّتَہُمۡاِلَّافِتۡنَۃًلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِیَسۡتَیۡقِنَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَیَزۡدَادَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِیۡمَانًاوَّلَایَرۡتَابَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَلِیَقُوۡلَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌوَّالۡکٰفِرُوۡنَمَاذَاۤاَرَادَاللّٰہُبِہٰذَامَثَلًاکَذٰلِکَیُضِلُّاللّٰہُمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَمَایَعۡلَمُجُنُوۡدَرَبِّکَاِلَّاہُوَوَمَاہِیَاِلَّاذِکۡرٰیلِلۡبَشَرِ
اور نہیں بنایا ہم نے نگران آگ کے مگر فرشتے اور نہیں بنایا ہم نے ان کی تعداد کو مگر ایک فتنہ ان کے لیے جنہوں نے کفرکیا تاکہ یقین کرلیں وہ جو دیے گئے کتاب اور زیادہ ہوجائیں وہ جو ایمان لائے ایمان میں اور نہ شک کریں وہ جو دیے گئے کتاب اور مومن اور تاکہ کہیں وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے اور کافر کیا کچھ ارادہ کیا اللہ نے ساتھ اس مثال کے اسی طرح بھٹکا دیتا ہے اللہ جسے وہ چاہتا ہے اور وہ ہدایت دیتا ہے جسے وہ چاہتا ہے اورنہیں جانتا لشکروں کو آپ کے رب کے مگر وہی اور نہیں وہ مگر نصیحت انسان کےلیے
By Nighat Hashmi
وَمَاجَعَلۡنَاۤاَصۡحٰبَ النَّارِاِلَّامَلٰٓئِکَۃًوَّمَاجَعَلۡنَاعِدَّتَہُمۡاِلَّافِتۡنَۃًلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِیَسۡتَیۡقِنَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَیَزۡدَادَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِیۡمَانًاوَّلَایَرۡتَابَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡکِتٰبَوَالۡمُؤۡمِنُوۡنَوَلِیَقُوۡلَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌوَّالۡکٰفِرُوۡنَمَاذَاۤاَرَادَاللّٰہُبِہٰذَامَثَلًاکَذٰلِکَیُضِلُّاللّٰہُمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَمَایَعۡلَمُجُنُوۡدَرَبِّکَاِلَّاہُوَوَمَاہِیَاِلَّاذِکۡرٰیلِلۡبَشَرِ
اورنہیں بنائے ہم نے آگ والے(نگران) مگر فرشتے ہی اورنہیںبنایاہم نے ان کی تعدادکو مگر آزمائش ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفرکیاتاکہ یقین کرلیں وہ لوگ جن کودی گئی کتاب اوربڑھ جائیں وہ لوگ جوایمان لائے ایمان میں اورنہ شک کریں وہ لوگ جو دیے گئےکتاب اورایمان والے اورتاکہ کہیں وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے اورکفرکرنے والے کیا ارادہ کیا اﷲتعالیٰ نے اسمثال سے اسی طرح گمراہ کردیتاہے اﷲتعالیٰ جسے وہ چاہتاہےاورہدایت دیتاہے جسے وہ چاہتاہے اورنہیں جانتا لشکروں کوتیرے رب کے سوائے اس کے اورنہیں یہ مگر نصیحتانسانیت کے لیے