| عَیۡنًا | یَّشۡرَبُ | بِہَا | عِبَادُ | اللّٰہِ | یُفَجِّرُوۡنَہَا | تَفۡجِیۡرًا |
| ایک چشمہ ہے | پیئیں گے | اس سے | بندے | اللہ کے | وہ پھاڑ لے جائیں گے اس کو | پھاڑ لے جانا |
| عَیۡنًا | یَّشۡرَبُ | بِہَا | عِبَادُ | اللّٰہِ | یُفَجِّرُوۡنَہَا | تَفۡجِیۡرًا |
| ایک چشمہ ہے | پئیں گے | جس سے | بندے | اﷲتعالیٰ کے | بہالے جائیں گے اس کو | خوب بہاکرلے جانا |