Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاۤاَنۡذَرۡنٰکُمۡعَذَابًاقَرِیۡبًایَّوۡمَیَنۡظُرُالۡمَرۡءُمَاقَدَّمَتۡیَدٰہُوَیَقُوۡلُالۡکٰفِرُیٰلَیۡتَنِیۡکُنۡتُتُرٰبًا
بے شک ہم ڈرادیا ہے ہم نے تمہیں عذاب سے قریب کے جس دن دیکھے گا انسان جو آگے بھیجا اس کے دونوں ہاتھوں نے اور کہے گا کافر اے کاش کہ میں ہوتا میں مٹی
By Nighat Hashmi
اِنَّاۤاَنۡذَرۡنٰکُمۡعَذَابًاقَرِیۡبًایَّوۡمَیَنۡظُرُالۡمَرۡءُمَاقَدَّمَتۡیَدٰہُوَیَقُوۡلُالۡکٰفِرُیٰلَیۡتَنِیۡکُنۡتُتُرٰبًا
یقیناً ہم نے خبر دارکردیا تمہیں اس عذاب سے جوقریب ہی ہےجس دندیکھ لے گا آدمی جو آگے بھیجا اس کے ہاتھوں نے اور کہے گاکافراےکاش کہ میں ہو تا مٹی