وَمَا | نَقَمُوۡا | مِنۡہُمۡ | اِلَّاۤ | اَنۡ | یُّؤۡمِنُوۡا | بِاللّٰہِ | الۡعَزِیۡزِ | الۡحَمِیۡدِ |
اور نہیں | انہوں نے انتقام لیا | ان سے | مگر | یہ کہ | وہ ایمان لائے | اللہ پر | جو بہت زبردست ہے | خوب تعریف والا ہے |
وَمَا | نَقَمُوۡا | مِنۡہُمۡ | اِلَّاۤ | اَنۡ | یُّؤۡمِنُوۡا | بِاللّٰہِ | الۡعَزِیۡزِ | الۡحَمِیۡدِ |
اور نہیں | انتقام لیا انہوں نے | ان سے | سوائے | اس کے کہ | وہ ایمان رکھتے تھے | اللہ تعالیٰ پر | سب پر غالب | ہرتعریف کے لائق |