Blog
Books
Search Hadith

پیشوں اور صنعتوں کا بیان

4 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے جتنے بھی نبی بھیجے ہیں، سب نے بکریاں چرائی ہیں ، اس پر آپ کے صحابہ نے کہا: یا رسول اللہ! آپ نے بھی؟ فرمایا: میں بھی چند قیراط پر اہل مکہ کی بکریاں چرایا کرتا تھا ۱؎۔ سوید کہتے ہیں کہ ہر بکری پر ایک قیراط ملتا تھا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: Allah has not sent any Prophet but he was a shepherd. His Companions said to him: Even you, O Messenger of Allah? He said: Even me I used to tend the sheep of the people of Makkah for a few Qirats. (Sahih)(One of the narrators) Suwaid said: Meaning one Qirat for every sheep.

Haidth Number: 2149
Haidth Number: 2150
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تصویریں بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا، اور ان سے کہا جائے گا جن کو تم نے بنایا ہے، ان میں جان ڈالو ۱؎۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: The image-makers will be punished on the Day of Resurrection and will be told: 'Give life to that which you have created.'

Haidth Number: 2151
Haidth Number: 2152