Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

(जिहाद के लिए) निकल खड़े हो चाहे तुम हल्के हो या बोझल और अपने माल और जान से अल्लाह के रास्ते में जिहाद करो, अगर तुम समझ रखते हो तो यही तुम्हारे हक़ में बेहतर है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اﷲ تعالیٰ کی راہ میں نکلوہلکے ہویا بوجھل اوراپنے مالوں اور جانوں کے ساتھ اﷲ تعالیٰ کی راہ میں جہادکرو،یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔

By Amin Ahsan Islahi

اٹھو! معمولی سامان کے ساتھ بھی اور بھاری سامان کے ساتھ بھی اور اپنے مال اور اپنی جان سے اللہ کی راہ میں جہاد کرو ۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے مسلمانو! ) ہلکے پھلکے اور بھاری بوجھل نکل پڑو ۔ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال و جان کے ساتھ جہاد کرو ۔ یہ بات تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو ۔

By Moudoodi

نکلو ، خواہ ہلکے ہو یا بوجھل 43 ، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے ساتھ ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو ۔

By Mufti Naeem

ہلکے ہونے کی حالت میں ( بھی ) اور بھاری ہونے کی حالت میں ( بھی ) نکل آئو اور اپنے مالوں اور جانوں کے ساتھ اﷲ ( تعالیٰ ) کی راہ میں جہاد کرو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔

By Mufti Taqi Usmani

۔ ( جہاد کے لیے ) نکل کھڑے ہو ، چاہے تم ہلکے ہو یا بوجھل ، اور اپنے مال و جان سے اللہ کے راستے میں جہاد کرو ۔ اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہی تمہارے حق میں بہتر ہے ۔

By Noor ul Amin

( مسلمانو ) راہ جہادمیں نکلوہلکے ہوتب بھی اور بھاری ہوتب بھی اور اپنے مال و دولت اور اپنی جانوں کے ذریعہ بھی اللہ کی راہ میں جہادکرویہی بات تمہارے حق میں بہترہے کاش تم جانتے ہوتے

By Kanzul Eman

کوچ کرو ہلکی جان سے چاہے بھاری دل سے ( ف۹۸ ) اور اللہ کی راہ میں لڑو اپنے مال اور جان سے ، یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر جانو ( ف۹۹ )

By Tahir ul Qadri

تم ہلکے اور گراں بار ( ہر حال میں ) نکل کھڑے ہو اور اپنے مال و جان سے اللہ کی راہ میں جہاد کرو ، یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم ( حقیقت ) آشنا ہو