Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡفِرُوۡاخِفَافًاوَّثِقَالًاوَّجَاہِدُوۡابِاَمۡوَالِکُمۡوَاَنۡفُسِکُمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
نکلو ہلکے اور بوجھل اور جہاد کرو ساتھ اپنے مالوں اور اپنے نفسوں کے اللہ کے راستے میں یہ بات بہتر ہے تمہارے لیے اگر ہوتم تم جانتے
By Nighat Hashmi
اِنۡفِرُوۡاخِفَافًاوَّثِقَالًاوَّجَاہِدُوۡابِاَمۡوَالِکُمۡوَاَنۡفُسِکُمۡفِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِذٰلِکُمۡخَیۡرٌلَّکُمۡاِنۡکُنۡتُمۡتَعۡلَمُوۡنَ
نکلو ہلکے ہو اور بو جھل ہو اور جہاد کرو اپنے مالوں کے ساتھ اور اپنی جانوں سے اللہ تعالیٰ کی راہ میں یہ بہتر ہے تمہارے لیے اگر ہوتم تم جانتے