Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَّاتَنۡصُرُوۡہُفَقَدۡنَصَرَہُاللّٰہُاِذۡاَخۡرَجَہُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاثَانِیَاثۡنَیۡنِاِذۡہُمَافِی الۡغَارِاِذۡیَقُوۡلُلِصَاحِبِہٖلَاتَحۡزَنۡاِنَّاللّٰہَمَعَنَافَاَنۡزَلَاللّٰہُسَکِیۡنَتَہٗعَلَیۡہِوَاَیَّدَہٗبِجُنُوۡدٍلَّمۡتَرَوۡہَاوَجَعَلَکَلِمَۃَالَّذِیۡنَکَفَرُواالسُّفۡلٰیوَکَلِمَۃُاللّٰہِہِیَالۡعُلۡیَاوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اگر نہیں تم مدد کرو گے اس کی تو تحقیق مدد کی اس کی اللہ نے جب نکالا اسے ان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیاوہ دوسرا (تھا) دو میں جب وہ دونوں غار میں تھے جبوہ کہہ رہا تھا اپنے ساتھی سے نہ تم غم کرو بےشک اللہ تعالی ہمارے ساتھ ہے تو اتاری اللہ نےسکینت اپنی اس پر اور اس نے تائید کی اس کیایسے لشکروں سے نہیں تم نے دیکھا انہیں اور کر دیا بات کو ان کی جنہوں نےکفر کیاپست اور بات اللہ کی وہی بلند ہے اور ہے اللہبہت زبردست خوب حکمت والا
By Nighat Hashmi
اِلَّاتَنۡصُرُوۡہُفَقَدۡنَصَرَہُاللّٰہُاِذۡاَخۡرَجَہُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاثَانِیَاثۡنَیۡنِاِذۡہُمَافِی الۡغَارِاِذۡیَقُوۡلُلِصَاحِبِہٖلَاتَحۡزَنۡاِنَّاللّٰہَمَعَنَافَاَنۡزَلَاللّٰہُسَکِیۡنَتَہٗعَلَیۡہِوَاَیَّدَہٗبِجُنُوۡدٍلَّمۡ تَرَوۡہَاوَجَعَلَکَلِمَۃَالَّذِیۡنَکَفَرُواالسُّفۡلٰیوَکَلِمَۃُاللّٰہِہِیَالۡعُلۡیَاوَاللّٰہُعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اگر نہ تم مدد کرو اس کی تو یقیناً مدد کی اُ س کی اللہ تعالیٰ نے جب نکال دیا تھا اُ سے ان لوگو ں نے جنہوں نے کفر کیا دوسرا تھا دو میں جب وہ دونو ں غار میں تھے جب وہ کہہ رہا تھا اپنے ساتھی کے لیےغم نہ کرو یقیناً اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھ ہے تو نازل کی اللہ تعالیٰ نے سکینت اپنی اُ س پر اور قوت دی اُ س کو ایسے لشکر وں کے ساتھ نہیں تم نے دیکھا جن کو اور اُس نے کر دی بات اُن لوگو ں کی جنہوں نے کفر کیا نیچی اور بات اللہ تعالیٰ کی وہی سب سے اونچی ہے اور اللہ تعالیٰ سب پر غالب کما ل حکمت والا ہے