Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَّاتَنۡفِرُوۡایُعَذِّبۡکُمۡعَذَابًااَلِیۡمًاوَّیَسۡتَبۡدِلۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡوَلَاتَضُرُّوۡہُشَیۡئًاوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اگر نہیں تم نکلو گے وہ عذاب دے گا تمہیں عذاب دردناک اور بدل دے گا کوئی قوم تمہارے علاوہ اور نہیںتم ضرر پہنچا سکتے اسے کچھ بھی اور اللہ اوپر ہر چیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
اِلَّاتَنۡفِرُوۡایُعَذِّبۡکُمۡعَذَابًااَلِیۡمًاوَّیَسۡتَبۡدِلۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡوَلَا تَضُرُّوۡہُشَیۡئًاوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اگر نہ تم نکلو گے وہ عذاب دے گا تمہیں عذاب درد ناک اور وہ بدل کر لے آئے گا لوگوں کو تمہارے علاوہ اور نہ تم نقصان کرو گے اس کا کچھ بھی اور اللہ تعالیٰ اُوپر ہر چیز کے پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے