Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَالَکُمۡاِذَاقِیۡلَلَکُمُانۡفِرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاثَّاقَلۡتُمۡاِلَی الۡاَرۡضِاَرَضِیۡتُمۡبِالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَامِنَ الۡاٰخِرَۃِفَمَامَتَاعُالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَافِی الۡاٰخِرَۃِاِلَّاقَلِیۡلٌ
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو کیا ہے تمہیں جب کہا جاتا ہے تم سے نکلو اللہ کے راستے میںبوجھل ہو جاتے ہو تم زمین کی طرف کیا راضی ہوگئے تمزندگی پر دنیا کی آخرت سے (مقابلے میں) تو نہیں سامانزندگی کا دنیا کی آخرت (کے مقابلے میں) مگر بہت تھوڑا
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَالَکُمۡاِذَاقِیۡلَلَکُمُانۡفِرُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِاثَّاقَلۡتُمۡاِلَی الۡاَرۡضِاَرَضِیۡتُمۡبِالۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَامِنَ الۡاٰخِرَۃِفَمَامَتَاعُالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَافِی الۡاٰخِرَۃِاِلَّاقَلِیۡلٌ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو کیا ہے تمہارے لیے جب کہا جاتا ہے تمہارے لیے تم نکلو اللہ تعالیٰ کی راہ میں نہایت بو جھل ہو جاتے ہو تم طرف زمین کی کیا راضی ہوگئے تم زندگی پر دنیا کی آخرت کے مقابلے میں تو نہیں سامان دُ نیا کی زندگی کا آخرت کے مقابلے میں مگر بہت ہی تھوڑا