Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّمَاالنَّسِیۡٓءُزِیَادَۃٌفِی الۡکُفۡرِیُضَلُّبِہِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایُحِلُّوۡنَہٗعَامًاوَّ یُحَرِّمُوۡنَہٗعَامًا لِّیُوَاطِئُوۡا عِدَّۃَمَاحَرَّمَاللّٰہُفَیُحِلُّوۡامَاحَرَّمَاللّٰہُزُیِّنَلَہُمۡسُوۡٓءُاَعۡمَالِہِمۡوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡکٰفِرِیۡنَ
بےشکمہینوں کو آگے پیچھے کرنازیادتی ہے کفر میں گمراہ کیے جاتے ہیں ساتھ اس کے وہ جنہوں نےکفر کیا وہ حلال کرتے ہیں اسے ایک سال اور حرام کرتے ہیں اسے ایک سال تاکہ وہ درست کرلیں گنتیان کی جو حرام ٹھہرائےاللہ نے پس وہ حلال کرتے ہیں جو حرام کیا اللہ نےمزین کردیئے گیے ان کے لیے برےاعمال ان کے اور اللہ تعالی نہیں ہدایت دیتاان لوگوں کوجو کافر ہیں
By Nighat Hashmi
اِنَّمَاالنَّسِیۡٓءُزِیَادَۃٌفِی الۡکُفۡرِیُضَلُّبِہِالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایُحِلُّوۡنَہٗعَامًاوَّ یُحَرِّمُوۡنَہٗعَامًا لِّیُوَاطِئُوۡا عِدَّۃَمَاحَرَّمَاللّٰہُفَیُحِلُّوۡامَاحَرَّمَاللّٰہُزُیِّنَلَہُمۡسُوۡٓءُاَعۡمَالِہِمۡوَاللّٰہُلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡکٰفِرِیۡنَ
در حقیقت ۔ (مہینوں کا) پیچھے کر دینا زیادتی ہے کفر میں گمرا ہ کیے جاتے ہیں اس کے ساتھ وہ لوگجنہوں نے کفر کیا وہ حلال کر دیتے ہیں اس کو ایک سال اور وہ حرام کر دیتے ہیں اس کو ایک سال تاکہ وہ پوری کر لیں تعداد ان کی جو حرام کیا ہے اللہ تعالیٰ نے پھر وہ حلال کرلیں جسے حرام کیا ہے اللہ تعالیٰ نے خوش نما بنا دیے گئے ان کے لیے برے اعمال ان کے اور اللہ تعالیٰ نہیں وہ ہدایت دیتا قوم کو کافر