Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّعِدَّۃَالشُّہُوۡرِعِنۡدَ اللّٰہِاثۡنَا عَشَرَشَہۡرًافِیۡ کِتٰبِ اللّٰہیَوۡمَخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَمِنۡہَاۤاَرۡبَعَۃٌحُرُمٌذٰلِکَالدِّیۡنُالۡقَیِّمُفَلَاتَظۡلِمُوۡافِیۡہِنَّاَنۡفُسَکُمۡوَقَاتِلُواالۡمُشۡرِکِیۡنَکَآفَّۃًکَمَایُقَاتِلُوۡنَکُمۡکَآفَّۃًوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَمَعَالۡمُتَّقِیۡنَ
بےشکگنتی مہینوں کی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہے اللہ کی کتاب میں جس دن اس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو ان میں سے چار حرمت والے ہیں یہ ہے دین درست پس نہ تم ظلم کرو ان میں اپنے نفسوں پر اور جنگ کرو مشرکین سےاکھٹے جیسا کہ وہ جنگ کرتے ہیں تم سےاکھٹے اور جان لو بےشک اللہ تعالیساتھ ہےمتقی لوگوں کے
By Nighat Hashmi
اِنَّعِدَّۃَالشُّہُوۡرِعِنۡدَ اللّٰہِاثۡنَا عَشَرَشَہۡرًافِیۡ کِتٰبِ اللّٰہیَوۡمَخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَمِنۡہَاۤاَرۡبَعَۃٌحُرُمٌذٰلِکَالدِّیۡنُالۡقَیِّمُفَلَا تَظۡلِمُوۡافِیۡہِنَّاَنۡفُسَکُمۡوَقَاتِلُواالۡمُشۡرِکِیۡنَکَآفَّۃًکَمَایُقَاتِلُوۡنَکُمۡکَآفَّۃًوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَمَعَالۡمُتَّقِیۡنَ
بے شک تعداد مہینوں کی نزدیک اللہ تعالیٰ کے بارہ مہینے ہے کتاب اللہ میں جس دن پیدا کیا اس نےآسمانوں کو اور زمین کو ان میں سے چار حرمت والے ہیں یہی ہے دین سیدھا سونہ تم ظلم کرواُن میں اپنی جانوں پر اور تم لڑو مشرکوں سے سب مل کر جیسا کہ وہ لڑتے ہیں تم سے سب مل کر اور جان لو یقیناً اللہ تعالیٰ ساتھ ہے متقیوں کے