Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یَّوۡمَیُحۡمٰیعَلَیۡہَافِیۡ نَارِجَہَنَّمَفَتُکۡوٰیبِہَاجِبَاہُہُمۡوَجُنُوۡبُہُمۡوَظُہُوۡرُہُمۡہٰذَامَاکَنَزۡتُمۡلِاَنۡفُسِکُمۡفَذُوۡقُوۡامَاکُنۡتُمۡتَکۡنِزُوۡنَ
جس دن تپایا جائے گااس (مال ) کوآگ میں جہنم کی پھر داغی جائیں گی ساتھ اس کےپیشانیاں ان کی اور پہلو ان کے اور پشتیں ان کی یہ ہے جو جمع کیا تم نے اپنے نفسوں کے لیے پس مزہ چکھو جو تھے تم تم جمع کرتے
By Nighat Hashmi
یَّوۡمَیُحۡمٰیعَلَیۡہَافِیۡ نَارِجَہَنَّمَفَتُکۡوٰیبِہَاجِبَاہُہُمۡوَجُنُوۡبُہُمۡوَظُہُوۡرُہُمۡہٰذَامَاکَنَزۡتُمۡلِاَنۡفُسِکُمۡفَذُوۡقُوۡامَاکُنۡتُمۡتَکۡنِزُوۡنَ
جس دن تپا یا جائے گا اس ( مال ) کو آگ میں جہنم کی پھر داغا جائے گا اس کے ساتھ اُن کی پیشانیوں کو اور اُ ن کے پہلوؤں کو اور اُن کے پشتوں کو یہی ہے جو خزانہ بنایاتھا تم نے اپنی جانوں کے لیے سو تم چکھو جو تھے تم تم خزانہ بنا یا کرتے