Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّکَثِیۡرًامِّنَ الۡاَحۡبَارِوَالرُّہۡبَانِلَیَاۡکُلُوۡنَاَمۡوَالَالنَّاسِبِالۡبَاطِلِوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالَّذِیۡنَیَکۡنِزُوۡنَالذَّہَبَوَالۡفِضَّۃَوَلَایُنۡفِقُوۡنَہَافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَبَشِّرۡہُمۡبِعَذَابٍاَلِیۡمٍ
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو بےشک بہت سے علماء میں سے اور راہبوں میں سے البتہ کھاتے ہیںمال لوگوں کے نا حق اور وہ روکتے ہیں اللہ کے راستے سے اور وہ جوجمع کرتے ہیں سونا اور چاندی اور نہیں وہ خرچ کرتے اسے اللہ کے راستے میں پس خوش خبری دے دیجیے انہیںعذاب دردناک کی
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنَّکَثِیۡرًامِّنَ الۡاَحۡبَارِوَالرُّہۡبَانِلَیَاۡکُلُوۡنَاَمۡوَالَالنَّاسِبِالۡبَاطِلِوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالَّذِیۡنَیَکۡنِزُوۡنَالذَّہَبَوَالۡفِضَّۃَوَلَایُنۡفِقُوۡنَہَافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَبَشِّرۡہُمۡبِعَذَابٍاَلِیۡمٍ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو یقیناً بہت سے علماء میں سے اور درویش یقیناً وہ کھاتے ہیں اموال لوگوں کے باطل طریقے سے اور وہ روکتے ہیں اللہ تعالیٰ کے راستے سے اور جو لوگ خزانہ بنا کررکھتے ہیں سونے کو اور چاندی کو اور نہیں وہ خرچ کرتے اسے راستے میں اللہ تعالیٰ کے تو آپ خوش خبری دے دیں انہیں عذاب کی درد ناک