Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَوۡکَانَعَرَضًاقَرِیۡبًاوَّ سَفَرًاقَاصِدًالَّاتَّبَعُوۡکَوَلٰکِنۡۢبَعُدَتۡعَلَیۡہِمُالشُّقَّۃُوَسَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِلَوِاسۡتَطَعۡنَالَخَرَجۡنَامَعَکُمۡیُہۡلِکُوۡنَاَنۡفُسَہُمۡوَ اللّٰہُیَعۡلَمُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اگر ہوتا سامان قریب کا اور سفردرمیانہ البتہ وہ پیروی کرتے آپ کی اور لیکن دور ہوگئی ان پر مسافت اور عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے اللہ کی اگر استطاعت رکھتے ہم البتہ نکلتے ہم ساتھ تمہارے وہ ہلاک کر رہے ہیں اپنے نفسوں کو اور اللہ جانتا ہے بےشک وہ البتہ جھوٹے ہیں
By Nighat Hashmi
لَوۡکَانَعَرَضًاقَرِیۡبًاوَّ سَفَرًاقَاصِدًالَّاتَّبَعُوۡکَوَلٰکِنۡۢبَعُدَتۡعَلَیۡہِمُالشُّقَّۃُوَسَیَحۡلِفُوۡنَبِاللّٰہِلَوِاسۡتَطَعۡنَالَخَرَجۡنَامَعَکُمۡیُہۡلِکُوۡنَاَنۡفُسَہُمۡوَ اللّٰہُیَعۡلَمُاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اگر ہوتا مال جلدی ملنے والا اور سفر درمیانہ تو وہ ضرور پیچھے جاتے آپ کے اور لیکن دُور معلوم ہوئیان کو مسافت اور عنقریب وہ قسمیں کھائیں گے اللہ تعالیٰ کی اگر استطاعت رکھتے ہم ضرور نکلتے ہم ساتھ تمہارے وہ ہلاک کر رہے ہیں اپنی جانوں کو اور اللہ تعالیٰ جانتا ہے بلاشبہ وہ لوگ ضرور جھوٹے ہیں