Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
عَفَااللّٰہُعَنۡکَلِمَاَذِنۡتَلَہُمۡحَتّٰییَتَبَیَّنَلَکَالَّذِیۡنَصَدَقُوۡاوَتَعۡلَمَالۡکٰذِبِیۡنَ
معاف کردیااللہ نے آپ کو کیوں اجازت دی آپ نےانہیں یہاں تک کہظاہر ہو جاتےآپ کے لیےوہ جنہوں نےسچ کہا اور آپ جان لیتے جھوٹوں کو
By Nighat Hashmi
عَفَااللّٰہُعَنۡکَلِمَاَذِنۡتَلَہُمۡحَتّٰییَتَبَیَّنَلَکَالَّذِیۡنَصَدَقُوۡاوَتَعۡلَمَالۡکٰذِبِیۡنَ
معاف فرما دیا اللہ تعالیٰ نے آپ کو کیوں اجازت دے دی آپ نے اُ ن کے لیے یہاں تک کہ صا ف ظاہر ہو جاتے آپ کے لیے وہ لوگجنہوں نے سچ کہا اور آپ جان لیتے جھوٹوں کو