Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَایَسۡتَاۡذِنُکَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِاَنۡیُّجَاہِدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِالۡمُتَّقِیۡنَ
نہیں اجازت مانگتے آپ سے وہ جو جو ایمان لاتے ہیں اللہ پراور آخری دن پر کہ وہ جہاد کریں ساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کے اور اللہ خوب جاننے والا ہےمتقی لوگوں کو
By Nighat Hashmi
لَایَسۡتَاۡذِنُکَالَّذِیۡنَیُؤۡمِنُوۡنَبِاللّٰہِوَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِاَنۡیُّجَاہِدُوۡابِاَمۡوَالِہِمۡوَاَنۡفُسِہِمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِالۡمُتَّقِیۡنَ
نہیں اجازت مانگتے آپ سے وہ لوگ جو ایمان رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر یہ کہ وہ جہاد کریں ساتھ اپنے مالوں کے اور اپنی جانوں کے اور اللہ تعالیٰ خوب جاننے والا ہے متقیوں کو