اِنَّمَا | یَسۡتَاۡذِنُکَ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِاللّٰہِ | وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | وَارۡتَابَتۡ | قُلُوۡبُہُمۡ | فَہُمۡ | فِیۡ رَیۡبِہِمۡ | یَتَرَدَّدُوۡنَ |
بےشک | اجازت مانگتے ہیں آپ سے | وہ جو | نہیں وہ ایمان رکھتے | اللہ پر | اور آخری دن پر | اور شک کرتے ہیں | دل ان کے | پس وہ | اپنے شک میں | ومتر دو/حیران ہیں |
اِنَّمَا | یَسۡتَاۡذِنُکَ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِاللّٰہِ | وَالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ | وَارۡتَابَتۡ | قُلُوۡبُہُمۡ | فَہُمۡ | فِیۡ رَیۡبِہِمۡ | یَتَرَدَّدُوۡنَ |
یقیناً | اجازت مانگتے ہیں آپ سے | وہ لوگ جو | نہیں ایمان رکھتے | اللہ تعالیٰ پر | اور آخرت کے دن پر | اور شک میں پڑے ہوئے ہیں | د ل ان کے | چنانچہ وہ | اپنے شک میں | ترد کررہے ہیں |