Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡاَرَادُواالۡخُرُوۡجَلَاَعَدُّوۡالَہٗعُدَّۃًوَّلٰکِنۡکَرِہَاللّٰہُانۡۢبِعَاثَہُمۡفَثَبَّطَہُمۡوَقِیۡلَاقۡعُدُوۡامَعَ الۡقٰعِدِیۡنَ
اور اگر وہ ارادہ کرتے نکلنے کا ضرور وہ تیاری کرتے اس کے لیےسازو سامان اور لیکن ناپسند کیا اللہ نےاٹھنا ان کا تو اس نے روک دیا انہیں اور کہا گیا بیٹھ جاؤساتھ بیٹھنے والوں کے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡاَرَادُواالۡخُرُوۡجَلَاَعَدُّوۡالَہٗعُدَّۃًوَّلٰکِنۡکَرِہَاللّٰہُانۡۢبِعَاثَہُمۡفَثَبَّطَہُمۡوَقِیۡلَاقۡعُدُوۡامَعَ الۡقٰعِدِیۡنَ
اور اگر وہ ارادہ کرتے نکلنے کا ضرور تیار کرتے اس کے لیے کچھ سامان اور لیکن نا پسند کیا اللہ تعالیٰ نے اٹھنا اُ ن کا پھر اس نے روک دیا اُ نہیں اور کہا گیا تم بیٹھ رہو ساتھ بیٹھنے والوں کے