Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَوۡخَرَجُوۡافِیۡکُمۡمَّازَادُوۡکُمۡاِلَّاخَبَالًاوَّلَا۠اَوۡضَعُوۡاخِلٰلَکُمۡیَبۡغُوۡنَکُمُالۡفِتۡنَۃَوَفِیۡکُمۡسَمّٰعُوۡنَلَہُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِالظّٰلِمِیۡنَ
اگر وہ نکلتے تم میںنہوہ زیادہ کرتے تمہیں مگرخرابی میں اور البتہ وہ (گھوڑے )دوڑاتے درمیان تمہارےوہ تلاش میں رہتے تم میں فتنے کی اور تم میں سننے والے (جاسوس )ہیں ان کے لیے اور اللہ تعالی خوب جاننے والا ہے ظالموں کو
By Nighat Hashmi
لَوۡخَرَجُوۡافِیۡکُمۡمَّازَادُوۡکُمۡاِلَّاخَبَالًاوَّلَا۠اَوۡضَعُوۡاخِلٰلَکُمۡیَبۡغُوۡنَکُمُالۡفِتۡنَۃَوَفِیۡکُمۡسَمّٰعُوۡنَلَہُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌۢبِالظّٰلِمِیۡنَ
اگر وہ نکلتے تم میں نہ وہ اضافہ کرتے تم میں سوائے خرابی کااور ضرور دوڑاتے درمیان تمہارے تلاش کرتے ہوئے تم میں فتنے کو اور تم میں کان لگا کر سننے والے ہیں اُن کے لیے اور اللہ تعالیٰ خوب جاننے والا ظلم کرنے والوں کو