Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدِابۡتَغَوُاالۡفِتۡنَۃَمِنۡ قَبۡلُوَقَلَّبُوۡالَکَالۡاُمُوۡرَحَتّٰیجَآءَالۡحَقُّوَظَہَرَاَمۡرُاللّٰہِوَہُمۡکٰرِہُوۡنَ
البتہ تحقیق انہوں نے (ڈالنا )چاہا فتنہ اس سے پہلے اور الٹ پلٹ کیے آپ کے لیےمعاملات یہاں تک کہ آ گیا حق اور ظاہر ہوگیاحکم اللہ کا جب کہ وہ ناپسند کرنے والے تھے
By Nighat Hashmi
لَقَدِابۡتَغَوُاالۡفِتۡنَۃَمِنۡ قَبۡلُوَقَلَّبُوۡالَکَالۡاُمُوۡرَحَتّٰیجَآءَالۡحَقُّوَظَہَرَاَمۡرُاللّٰہِوَہُمۡکٰرِہُوۡنَ
بلاشبہ یقیناً انہوں نے چاہا فتنے میں ڈالنا اس سے پہلے اور اُ لٹ پلٹ کیے تمہارے لیے کئی معاملات یہاں تک کہ آگیا حق اور غالب ہوگیا حکم اللہ تعالیٰ کا حالانکہ وہ نا پسند کرنے والے تھے