Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّقُوۡلُائۡذَنۡلِّیۡوَلَاتَفۡتِنِّیۡاَلَافِی الۡفِتۡنَۃِسَقَطُوۡاوَاِنَّجَہَنَّمَلَمُحِیۡطَۃٌۢبِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور ان میں سے کوئی ہےجوکہتا ہے اجازت دیجیے مجھے اور نہ فتنے میں ڈالیے مجھے خبردار فتنے میں تو وہ پڑ چکے ہیں اور بےشک جہنم البتہ گھیرنے والی ہے کافروں کو
By Nighat Hashmi
وَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّقُوۡلُائۡذَنۡلِّیۡوَلَا تَفۡتِنِّیۡاَلَافِی الۡفِتۡنَۃِسَقَطُوۡاوَاِنَّجَہَنَّمَلَمُحِیۡطَۃٌۢبِالۡکٰفِرِیۡنَ
اور اُن میں سے ہے جو کہتا ہے آپ اجازت دے دیں میرے لئےاور نہ آپ فتنے میں ڈالیں مجھے سن لو ! فتنے میں وہ پڑے ہوئے ہیں اور یقیناً جہنم ضرورگھیرنے والی ہے کافروں کو