Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡتُصِبۡکَحَسَنَۃٌتَسُؤۡہُمۡوَاِنۡتُصِبۡکَمُصِیۡبَۃٌیَّقُوۡلُوۡاقَدۡاَخَذۡنَاۤاَمۡرَنَامِنۡ قَبۡلُوَیَتَوَلَّوۡاوَّہُمۡفَرِحُوۡنَ
اگر پہنچتی ہے آپ کو کوئی بھلائی بری لگتی ہے انہیں اور اگرپہنچتی ہے آپ کو کوئی مصیبت وہ کہتے ہیں تحقیقسنبھال لیا ہم نےمعاملہ اپنا پہلے سے اور وہ منہ موڑ جاتے ہیں اس حال میں کہ وہ خوش ہونے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اِنۡتُصِبۡکَحَسَنَۃٌتَسُؤۡہُمۡوَاِنۡتُصِبۡکَمُصِیۡبَۃٌیَّقُوۡلُوۡاقَدۡاَخَذۡنَاۤاَمۡرَنَامِنۡ قَبۡلُوَیَتَوَلَّوۡاوَّہُمۡفَرِحُوۡنَ
اگر پہنچے تمہیں کوئی بھلائی بُری لگتی ہے اُن کو اور اگر پہنچے آپ کو کوئی مصیبت تو وہ کہتے ہیں تحقیق ۔ (احتیاط) اختیا ر کر لی تھی ہم نےاپنے معاملے میں پہلے ہی اور وہ پلٹتے ہیں اس حال میں کہ وہ سب خوش ہوتے ہیں