Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلَّنۡیُّصِیۡبَنَاۤاِلَّامَاکَتَبَاللّٰہُلَنَاہُوَمَوۡلٰىنَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
کہہ دیجیے ہر گز نہیںپہنچے گا ہمیں مگر (وہی) جو لکھ دیا اللہ نے ہمارے لیے وہمولا ہے ہمارا اور اللہ ہی پر پس چاہیے کہ توکل کریں ایمان لانے والے
By Nighat Hashmi
قُلۡلَّنۡیُّصِیۡبَنَاۤاِلَّامَاکَتَبَاللّٰہُلَنَاہُوَمَوۡلٰىنَاوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
آپ کہہ دیں ہرگز نہیں ۔ (نقصان ) پہنچے گا ہمیںمگر جو لکھ دیا ہے اللہ تعالیٰ نے ہمارے لیے وہی مالک ہے ہمارا اور اللہ تعالیٰ ہی پر پس لازم ہے کہ توکل کریں ایمان لانے والے