Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡہَلۡتَرَبَّصُوۡنَبِنَاۤاِلَّاۤاِحۡدَیالۡحُسۡنَیَیۡنِوَنَحۡنُنَتَرَبَّصُبِکُمۡاَنۡیُّصِیۡبَکُمُاللّٰہُبِعَذَابٍمِّنۡ عِنۡدِہٖۤاَوۡبِاَیۡدِیۡنَافَتَرَبَّصُوۡۤااِنَّامَعَکُمۡمُّتَرَبِّصُوۡنَ
کہہ دیجیے نہیں تم انتظار کرتے ہمارے بارے میں مگر ایک کا دو بھلائیوں میں سے اور ہمہم انتظار کرتے ہیں تمہارے بارے میں کہ پہنچائے تمہیںاللہ کوئی عذاب اپنے پاس سے یا ہمارے ہاتھوں سے پس تم انتظار کرو بےشک ہمساتھ تمہارے انتظار کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
قُلۡہَلۡتَرَبَّصُوۡنَبِنَاۤاِلَّاۤاِحۡدَیالۡحُسۡنَیَیۡنِوَنَحۡنُنَتَرَبَّصُبِکُمۡاَنۡیُّصِیۡبَکُمُاللّٰہُبِعَذَابٍمِّنۡ عِنۡدِہٖۤاَوۡبِاَیۡدِیۡنَافَتَرَبَّصُوۡۤااِنَّامَعَکُمۡمُّتَرَبِّصُوۡنَ
آپ کہہ دیں نہیں تم انتظا ر کرتے ساتھ ہمارے سوائے ایک کے دوبھلائیوں میں سے اور ہم ہم انتظار کرتے ہیں ساتھ تمہارے یہ کہ پہنچائے تمہیں اللہ تعالیٰ کوئی عذاب اپنے پاس سے یا ہمارے ہاتھوں سےسو انتظار کرو یقیناً ساتھ تمہارے انتظار کرنے والے ہیں