Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْمَتْنَان: پیٹھ کے دونوں حصے جو ریڑھ کی ہڈی کے اردگرد ہوتے ہیں۔ اور تشبیہ کے طور پر سخت زمین کو المتن کہتے ہیں۔ مَتَنْتُہ: کسی کی پیٹھ پر مارنا مَتْنَ مضبوط پشت والا ہونا اور مضبوط پشت والے آدمی کو مَتِیْنٌ کہاجاتا ہے۔ اسی سے حَبْلٌ مَّتِیْنٌ کا محاورہ ہے۔ جس کے معنی مضبوط رسی کے ہیں قرآن پاک میں ہے: (اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الۡقُوَّۃِ الۡمَتِیۡنُ) (۵۱۔۵۸) خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْمَتِيْنُ سورة الذاريات(51) 58
مَتِيْنٌ سورة الأعراف(7) 183
مَتِيْنٌ سورة القلم(68) 45