निश्चय ही अल्लाह ही है रोज़ी देने वाला, शक्तिशाली, दृढ़
بلاشبہ اﷲ تعالیٰ ہی بے حدرزق دینے والا، طاقت والا، نہایت مضبوط ہے
بلاشبہ اللہ ہی روزی رساں ، زور آور ، قوت والا ہے ۔
بےشک اللہ بڑا روزی دینے والا ہے ، قوت والا ( اور ) بڑا مضبوط ہے ۔
اللہ تو خود ہی رزاق ہے ، بڑی قوت والا اور زبردست 55 ۔
بے شک ظلم کرنے والوں کے لیے ان کے حصے کا عذاب مقرر ہے ان کے ( پہلے گزرے ہوئے ) ساتھیوں کے عذاب کے حصے کی طرح ، پس یہ لوگ مجھ سے جلدی ( عذاب ) طلب نہ کریں
اللہ تو خود ہی رزاق ہے ، مستحکم قوت والا ۔
اللہ تعالیٰ توخودرز ق دینے والا ہے بڑی قوت والااور زبردست ہے
بیشک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا قوت والا قدرت والا ہے ( ف٦۲ )
بیشک اﷲ ہی ہر ایک کا روزی رساں ہے ، بڑی قوت والا ہے ، زبردست مضبوط ہے ( اسے کسی کی مدد و تعاون کی حاجت نہیں )