मैं उन्हें ढील दे रहा हूँ। निश्चय ही मेरी चाल बड़ी मज़बूत है
اورمیں اُن کو مہلت دوں گا،یقینامیری خفیہ تدبیربہت مضبوط ہے۔
اور میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں ، بیشک میری تدبیر نہایت محکم ہوتی ہے ۔
اور میں انہیں مہلت دے رہا ہوں ۔ بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔
میں ان کی رسی دراز کر رہا ہوں ، میری چال28 بڑی زبردست ہے ۔
اور میں انہیں مہلت دیے جاتا ہوں ( مگر ) بے شک میری پکڑ بہت مضبوط ہے
اور میں انہیں ڈھیل دے رہا ہوں ۔ یقین رکھو میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔
اور میں ان کی رسی درازکررہاہوں ، بلاشبہ میری تدبیر کو کوئی توڑ نہیں سکتا
اور میں انہیں ڈھیل دوں گا ، بیشک میری خفیہ تدبیر بہت پکی ہے ( ف۵۵ )
اور میں اُنہیں مہلت دے رہا ہوں ، بے شک میری تدبیر بہت مضبوط ہے