और मैं उनको ढील देता हूँ, यक़ीन जानो कि मेरी ख़ुफ़िया तदबीर बड़ी मज़बूत है।
اورمیں انہیں مہلت دوں گا،بلاشبہ میری تدبیر بہت مضبوط ہے۔
اور میں انہیں ڈھیل دیے جارہا ہوں کیونکہ میری تدبیر بہت ہی محکم ہے ۔
اور میں انہیں ڈھیل دیتا ہوں بے شک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔
میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں ، میری چال کا کوئی توڑ نہیں ہے ۔
اورمیں ان کو مہلت دیتا رہتا ہوں بلاشبہ میری ( خفیہ ) تدبیر بہت مضبوط ہے
اور میں ان کو ڈھیل دیتا ہوں ، یقین جانو کہ میری خفیہ تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔ ( ٩٤ )
اور میں ڈھیل دے رہا ہوں یقینامیری تدبیرکاکوئی توڑ نہیں
اور میں انہیں ڈھیل دوں گا ( ف۳۵۷ ) بیشک میری خفیہ تدبیر بہت پکی ہے ( ف۳۵۸ )
اور میں انہیں مہلت دے رہا ہوں ، بیشک میری گرفت بڑی مضبوط ہے