Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْفَیْتُ کے معنی وَجَدْتُ یعنی کسی چیز کو پالینا کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (بَلۡ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلۡفَیۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا) (۲۔۱۷۰) بلکہ ہم تو اسی چیز کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا۔ (وَّ اَلۡفَیَا سَیِّدَہَا لَدَا الۡبَابِ) (۱۲۔۲۵) اور دونوں نے دروازے کے پاس اس کے شوہر کو پایا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
اَلْفَوْا سورة الصافات(37) 69
اَلْفَيْنَا سورة البقرة(2) 170
وَّاَلْفَيَا سورة يوسف(12) 25