Blog
Books
Search Quran
Lughaat

لَفَتَہ عَنْ کَذَا: کسی چیز سے پھیر دینا۔ قرآن پاک میں ہے: (اَجِئتَنَا لِتَلْفِتَنَا) (۱۰۔۷۸) کیا تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہوکہ (جس راہ پر ہم اپنے باپ دادا کو پاتے رہے ہیں اس سے ہم کو پھیر دو۔ اور اسی سے اِلْتَفَتَ فُلانٌ ہے جس کے معنی رخ موڑنے کے ہیں۔ اِمْرَئَ ۃٌ لَفُوْتٌ وہ عورت جو اپنے پہلے خاوند کے بچہ سے محبت کرے اور دوسرے خاون کی طرف توجہ نہ دے۔ الَلَّفِیْتَہُ : ایک قسم کا گاڑھا حریر۔

Words
Words Surah_No Verse_No
لِتَلْفِتَنَا سورة يونس(10) 78
يَلْتَفِتْ سورة هود(11) 81
يَلْتَفِتْ سورة الحجر(15) 65