Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلصَّفْنُ : دو چیزوں کو اس طرح اکٹھا کر دینا کہ ان کے کچھ حصے دو سروں کے سا تھ مل جا ئیں ۔ چنا نچہ محا ورہ ہے : صَفَنَ الْفَرَسُ قَوَائِمَہٗ : گھوڑے کا تین پا ؤں پر کھڑے ہو کر چو تھے پا ؤ ں کا سم اس طرح اٹھا نا کہ اس کا اگلا حصہ زمین پر لگا رہا ہے ۔ قرآن پا ک میں ہے : (اَلصّٰفِنٰتُ الْجِیَا دُ ) (۳۸۔۳۱) خا صے کے گھوڑے پیش کیے گئے ۔ اور آیت کریمہ : (فَاذۡکُرُوا اسۡمَ اللّٰہِ عَلَیۡہَا صَوَآفَّ) (۲۲۔۳۶) تو قر با نی کر نے کے وقت صف بستہ کھڑے اونٹوں پر خدا کا نا م لو ۔ میں ایک قرأت صَوَافِنَ بھی ہے ۔ (1) اور با طن صلب کی رگ کو جو نیا ط قلب کو جمع کر نی ہے بھی صَافِنٌ کہا جا تا ہے صَفْنٌ کہا جا تا ہے صَفْنٌ کے معنی خصیتین کی تھیلی کے ہیں ۔ صُفْنٌ وہ ڈول جس کے سا تھ حلقہ بندھا ہوا ہو ۔

Words
Words Surah_No Verse_No
السَّفِيْنَةُ سورة الكهف(18) 79
السَّفِيْنَةِ سورة الكهف(18) 71
السَّفِيْنَةِ سورة العنكبوت(29) 15
سَفِيْنَةٍ سورة الكهف(18) 79