Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Views 1
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites
By Moulana Palanpuri

फिर उसको और नौका वालों को हम ने बचा लिया और उसे सारे संसार के लिए एक निशानी बना दिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پھرہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دلائی اوراُسے جہانوں کے لیے ایک نشانی بنادیا۔

By Amin Ahsan Islahi

پس ہم نے اس کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو دنیا والوں کیلئے ایک عظیم نشانی بنایا ۔

By Hussain Najfi

پس ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس ( کشتی ) کو تمام جہانوں کیلئے ( اپنی ایک ) نشانی بنا دیا ۔

By Moudoodi

پھر نوح ( علیہ السلام ) کو اور کشتی والوں 24 کو ہم نے بچا لیا اور اسے دنیا والوں کے لیے ایک نشان عبرت بنا کر رکھ دیا ۔ 25

By Mufti Naeem

پس ہم نے ان کو اور کشتی والوں کو نجات عطا فرمائی اور ہم نے ا س ( کشتی ) کو تمام کائنات کے لیے ( عبرت کی ) نشانی بنادیا

By Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو بچا لیا ، اور ہم نے اس کو دنیا جہان والوں کے لیے ایک عبرت بنا دیا ۔ ( ٨ )

By Noor ul Amin

پھرہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو ( اس طوفان سے ) بچالیا اور کشتی کو جہان والوں کے لئے ایک نشانی بنا دیا

By Kanzul Eman

تو ہم نے اسے ( ف۳۲ ) اور کشتی والوں کو ( ف۳۳ ) بچالیا اور اس کشتی کو سارے جہاں کے لیے نشانی کیا ( ف۳٤ )

By Tahir ul Qadri

پھر ہم نے نوح ( علیہ السلام ) کو اور ( ان کے ہمراہ ) کشتی والوں کو نجات بخشی اور ہم نے اس ( کشتی اور واقعہ ) کو تمام جہان والوں کے لئے نشانی بنا دیا

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220