لِقفْتُ الشَّیْ ئَ اَلْقَفُہ وَتَلَقَّفْتُہ کے معنی کسی چیز کو ہوشیاری اور خداقت سے لینا کے ہیں اور یہ منہ یا ہاتھ دونوں سے لینے پر بولاجاتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (فَاِذَا ھِی تَلْقَفُ مَایَافِکُوْنَ) (۷۔۱۱۷) وہ فوراً جادوگروں کے بنائے ہوئے سانپوں کو (ایک ایک کر کے) نگلنے لگا۔