Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Lughaat

اَلرَّکْضُ: اس کے اصل معنیٰ ٹانگ کو حرکت دینے کے ہیں اگر سوار کے متعلق بولا جائے جیسے: رَکَضْتُ الْفَرَسَ: تو اس کے معنیٰ گھوڑے کو تیز دوڑانے کے لئے ایڑھ لگانا کے ہوتے ہیں اور پیادہ پا آدمی کی طرف منسوب ہو تو اس کے معنیٰ پاؤں کے ساتھ زمین کو روندنا کے ہوتے ہیں جیسے فرمایا: (اُرۡکُضۡ بِرِجۡلِکَ ) (۳۸:۴۲) یعنی اپنی ٹانگ زمین پر مارو۔ اور آیت کریمہ: (لَا تَرۡکُضُوۡا وَ ارۡجِعُوۡۤا اِلٰی مَاۤ اُتۡرِفۡتُمۡ فِیۡہِ ) (۲۱:۱۳) مت بھاگو! اور سازوسامان (دنیا کی) طرف لوٹ جاؤ جس میں تم چین کرتے تھے۔ میں انہیں شکست خوردہ ہوکر بھاگنے سے معن کیا گیا ہے۔ (اور یہ نہی تہدید اور تعجیز کے لئے ہے۔)

Words
Words Surah_No Verse_No
اُرْكُضْ سورة ص(38) 42
تَرْكُضُوْا سورة الأنبياء(21) 13
يَرْكُضُوْنَ سورة الأنبياء(21) 12

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220