फिर जब उन्हें हमारी यातना का आभास हुआ तो लगे वहाँ से भागने
توجب انہوں نے ہماراعذاب محسوس کیا تب وہاں سے وہ بھاگ رہے تھے۔
پس جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو لگے وہاں سے بھاگنے ۔
جب انہوں نے ہمارا عذاب محسوس کیا تو ایک دم وہاں سے بھاگنے لگے ۔
جب ان کو ہمارا عذاب محسوس ہوا 13 تو لگے وہاں سے بھاگنے ۔
جب ان لوگوں نے ہمارے عذاب ( کی آہٹ ) کو محسوس کیا تو وہ اس سے بھاگنے ( کی کوشش کرنے ) لگے ۔
چنانچہ جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ ایک دم وہاں سے بھاگنے لگے ۔
پھرجب ان کو ہماراعذاب محسوس ہواتولگے وہاں سے بھاگنے
تو جب انہوں نے ( ف۲٤ ) ہمارا عذاب پایا جبھی وہ اس سے بھاگنے لگے ( ف۲۵ )
پھر جب انہوں نے ہمارے عذاب ( کی آمد ) کو محسوس کیا تو وہ وہاں سے تیزی کے ساتھ بھاگنے لگے