Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कितनी ही बस्तियों को, जो ज़ालिम थीं, हम ने तोड़कर रख दिया और उन के बाद हम ने दूसरे लोगों को उठाया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورکتنی ہی ظالم بستیاں تھیں جنہیں ہم نے تہس نہس کردیااوراُن کے بعدہم نے دوسری قومیں پیدا کیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے کتنی ہی بستیاں ہلاک کردیں ، جن کے لوگ اپنی جانوں پر ظلم ڈھانے والے تھے اور ان کے بعد دوسرے لوگ اٹھا کھڑے کیے ۔

By Hussain Najfi

اور کتنی ہی بستیاں ہیں جو ہم نے بریاد کر دیں ۔ کیونکہ وہ ظالم تھیں ( ان کے باشندے ظالم تھے ) اور ان کی جگہ اور قوم کو پیدا کر دیا ۔

By Moudoodi

کتنی ہی ظالم بستیاں ہیں جن کو ہم نے پیس کر رکھ دیا اور ان کے بعد دوسری کسی قوم کو اٹھایا ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے کتنی ہی بستیوں کو ، جو ظلم و ستم کرنے والی تھیں ، ہلاک کر ڈالا اور ہم نے ان کے بعد اور لوگ پیدا کردیے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے کتنی بستیوں کو پیس ڈالا جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں ۔

By Noor ul Amin

کئی بستیا ں جن کے باشندے ظالم تھے انہیں ہم نے ہلاک کردیااور ان کے بعددوسرے لوگ پیداکئے

By Kanzul Eman

اور کتنی ہی بستیاں ہم نے تباہ کردیں کہ وہ ستمگار تھیں ( ف۲۳ ) اور ان کے بعد اور قوم پیدا کی ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے کتنی ہی بستیوں کو تباہ و برباد کر ڈالا جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے اور قوموں کو پیدا فرما دیا