اَلْجَیْبُ: کے معنیٰ گریبان کے ہیں، (مجازاً سینہ) اس کی جمع اَلْجَیُوبُ آتی ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ لۡیَضۡرِبۡنَ بِخُمُرِہِنَّ عَلٰی جُیُوۡبِہِنَّ) (۲۴:۳۱) ان کو چاہیے کہ اپنے سینوں پر اوڑھنیاں اوڑھا کریں۔
Words | Surah_No | Verse_No |
جَيْبِكَ | سورة النمل(27) | 12 |
جَيْبِكَ | سورة القصص(28) | 32 |
جُيُوْبِهِنَّ | سورة النور(24) | 31 |