Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلشَّحْنُ: کشتی یا جہاز میں سامان لادنا، بھرنا۔ قرآن پاک میں ہے: (فِی الۡفُلۡکِ الۡمَشۡحُوۡنِ) (۲۶:۱۱۹) بھری ہوئی کشتی میں (سوار) تھے۔ اَلشَّحْنَائُ: کینہ و عداوت جس سے نفس پُر اور بھرا ہوا ہو۔ عَدُوٌّ مُشَاحِنٌ: بہت سخت دشمن گویا وہ دشمنی سے پُر ہے۔ اَشْحَنَ لِلْبُکَائِ: غم سے بھر کر رونے کے لئے آمادہ ہونا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْمَشْحُوْنِ سورة الشعراء(26) 119
الْمَشْحُوْنِ سورة يس(36) 41
الْمَشْحُوْنِ سورة الصافات(37) 140