अतः हम ने उसे और जो उस के साथ भरी हुई नौका में थे बचा लिया
پھرہم نے اُس کواوراُس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں نجات دی۔
تو ہم نے اس کو اور اس کے ساتھ والوں کو بھری کشتی میں نجات دی ۔
پس ہم نے انہیں اور جو اس بھری ہوئی کشتی میں ان کے ساتھ تھے سب کو نجات دی ۔
آخرکار ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا ۔ 87
پس ہم نے ان کو اور جو لوگ ان کے ساتھ بھری کشتی میں ( سوار ) تھے ، بچالیا
چنانچہ ہم نے انہیں اور ان کے ساتھیوں کو بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا ۔
چنانچہ ہم نے اسے اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچالیا
تو ہم نے بچالیا اسے اور اس کے ساتھ والوں کو بھری ہوئی کشتی میں ( ف۱۱٦ )
پس ہم نے ان کو اور جو ان کے ساتھ بھری ہوئی کشتی میں ( سوار ) تھے نجات دے دی